محل تبلیغات شما

شیعہ نے دوسرے معاشروں سے کہیں زیادہ افکار اور جذبات کو اکٹھا کرلیا ہے/ یہ قوم جانفشانی کے وقت اپنے پورے احساس پوری آگہی اور ہوشیار عقل کے ساتھ جام شہادت میں نوش کرتی ہے/ ہماری فکر ہمارے جذبے کی خدمت میں اور ہمارا جذبہ ہماری فکر کی خدمت میں ہے اور یہی ہے عاشورا کا روشن پیغام۔

فکر اور احساس انسانی حیات کے دو دو بنیادی عناصر ہیں۔ فکر کے پھئے حرکت کا سبب بنتے ہیں اور جذبات و احساسات کی کی نسیم حرکت سے آنے والی حرارت اور فرسودگی کا ازالہ کرتی ہے۔ اگر افکار کے محکم و متقن اصول اپنی تمام تر استواری اور استحکام کے باوجود، پاک احساسات کی فضا میں سانس نہ لیں تو کبھی بھی کھِلنے اور شکفتہ ہونے کے مرحلہ تک نہ پہنچ سکیں گے؛ فکر کے بغیر جذبہ و احساس گذرنے والی ہوا ہے جو شاید انسان کے چہرے کو تھپکی دے لیکن بہت زود گذرتی ہے اور انسان کو افکار کے خلا میں چھوڑ دیتی ہے۔

عاشورا کے آداب و اعمال؛ فقہ عاشورا

مام حسین(ع) نے جناب علی اکبر کے حق میں دعا کرتے ہوئے فرمایا

احباط و تکفیر از دیدگاه قرآن و روایات

کے ,اور ,ہے ,کی ,میں ,فکر ,ہماری فکر ,اور جذبات ,فکر کے ,احساسات کی ,افکار کے

مشخصات

تبلیغات

محل تبلیغات شما

آخرین ارسال ها

برترین جستجو ها

آخرین جستجو ها

حسابداری و اموزش حسابداری در اصفهان